Results 1 to 2 of 2

Thread: اقتباس از بانو قدسیہ راجہ گدھ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel اقتباس از بانو قدسیہ راجہ گدھ



    Ù…Ø+بت نفرت کا سیدھا سادہ شیطانی روپ ہے۔ Ù…Ø+بت سفید لباس میں ملبوس عمروعیار ہے۔ہمیشہ دوراہوں پر لا کر کھڑا کر دیتی ہے۔ Ù…Ø+بت ہی جھمیلوں میں کبھی فیصلہ Ú©Ù† سزا نہں ہوتی، ہمیشہ عمر قید ہو تی ہے۔

    Ù…Ø+بت کا مزاج ھوا Ú©ÛŒ طرØ+ ہے۔کہیں ٹکتا نہیں، Ù…Ø+بت میں بیک وقت توڑنے اور جوڑنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت ہوتی ہے۔ Ù…Ø+بت تو ہر دن Ú©Û’ ساتھ اعادہ چاہتی ہے۔جب تک اس Ú©ÛŒ تصویر میں رنگ نہ بھرو تصویر فیڈ ہو جاتی ہے۔

    روز سو رج نہ Ú†Ú‘ Ú¾Û’ تو دن نہیں ہوتا، اسی طرØ+ جس روز Ù…Ø+بت کا آفتاب طلوع نہ ہو ،رات رہتی ہے


    2gvsho3 - اقتباس از بانو قدسیہ راجہ گدھ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اقتباس از بانو قدسیہ راجہ گدھ

    2gvsho3 - اقتباس از بانو قدسیہ راجہ گدھ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •